نوجوانوں میں ڈپریشن کی 80 % وجہ غیر معیاری خوراک ، اگلے پانچ سالوں میں ذہنی بیماریوں کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہی ہو سکتا ہے اور اب ریسرچ نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ غیر معیاری خوراک سے ڈپریشن سمیت کئی عارضے جنم لے سکتے ہیں۔
ماہرین عرصہ درازسے اچھی خوراک اور ذہنی صحت کے مابین تعلق کا جائزہ لے رہے ہیں اور اب کئی سالوں بعد تحقیقات کے نتیجے میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ کم عمر نوجوانوں میں ذہنی صحت کا تعلق اچھی خوراک سے ہوتا ہے۔ وہ نوجوان جو اچھی خوراک نہیں استعمال کرتے وہ بہت شدید ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہر چار میں سے
زہنی عارضے میں منتلا ہے ۔ایک اندازے کے مطابق ۲۰۲۰ تک ذہنی بیماری ،دل کی بیماریوں کے بعد
ماہرین اب اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا خوراک کی منصوبہ بندی کر کے ہم ذہنی بیماریوں کا تدارک کرسکتے ہیں۔


Comments
Post a Comment