Skip to main content

Posts

Featured

زینب قتل کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت، تحقیقاتی اداروں نے بڑا بریک تھرو حاصل کر لیا، شہباز شریف پریس کانفرنس میں قوم کو کیا بتانے والے ہیں، ایسی خبر جس کا ہر پاکستانی منتظر تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت اور اہم انکشاف سامنے آگیا۔ بچی کو قتل کرنے والا ملزم اکیلا نہیں بلکہ کم از کم تین افراد ملوث نکلے، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں شناخت ، تحقیقاتی اداروں نے تین ملزمان کو حراست میں لے لئے، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ تفصیلات کےمطابق زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت اور انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق بچی کو قتل کرنے والا ملزم اکیلا نہیں تھا بلکہ کم از کم تین افراد ملوث ہیں ۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیاجب تحقیقاتی اداروں نے مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا۔ فوٹیجز م یں شناخت ہونے کے بعد تحقیقاتی اداروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔ بتایا جا رہا ہے کہ زینب کی ڈی این اے رپورٹ آنے پر مزید پیشرفت سامنے آئے گی جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خود ایک میڈیا بریفنگ میں عوام کو کیس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مرکزی ملزم کو سامنے لائیں گے۔

Latest posts

پولیس چاہتی تو مشعال کو بچالیتی مگر اس نے جان چھڑائی : آئی جی پولیس

سنگا پور بین الاقوامی تعلیمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا ، امریکہ اور برطانیہ بہت پیچھے رہ گئے

اسلام آباد کے چائے والے کی شہرت در حقیقت ہمارے معشرتی رویوں کے تاریک پہلوکی عکاسی کرتی ہے

ہوسٹن میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

چینلز پرحملہ، گرفتار ملزمان نے سب کچھ اگل دیا ، اس واقعہ کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی ۔ ملزمان کےانکشافات نے سب کو حیران کر دیا۔؟

مقبوضہ کشمیر: 52ویں روز بھی کرفیو نافذ، خوراک اور ادویات کی شدید قلت

فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کر دئیے

ڈاون لوڈ میں احتیاط برتیں نہیں تو آپ کا فون ہیک ہو سکتا ہے

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ