اسلام آباد کے چائے والے کی شہرت در حقیقت ہمارے معشرتی رویوں کے تاریک پہلوکی عکاسی کرتی ہے
اسلام آباد کے چائے والے کو سوشل میڈیا پر شہرت تومل گئی مگر اس کا تاریک پہلو کسی کو نظر نہیں آیا
ارشد خان کی تصویر نے چندروزسے سوشل میڈیا پر خاصی دھوم مچا رکھی ہے سنا ہے کہ اس کو کافی ٹی وی
چینلز نے اپنے پروگرامز میں مدعو کیا ہے اور اسے باقاعدہ طور پر ماڈلنگ کی آفر بھی ہوئی ہے ْ۔اس تصویر نے جہاں سوشل میڈیا پر دھوم مچائی وہاں ہمارے منفی معاشتی رویوں اور اخلاقی گراوٹ کی بھوپور عکاسی بھی کی ہے ۔ہماری اخلاقی گراوٹ کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک لڑکے کی خوبصورتی پر لڑکیاں کس طرح کے کمنٹ کر رہی ہییں کیا یہ ہمارے والدین کی تربیت ہے
کیا یہ ہمارے تعلیمی اداروں میں تیارکی جانے والی نسل ہے جومعاشرے کی بہتری اور بقا کے لیے تو کچھ سوچنے کا فن نہیں رکھتے مگر اس کی ظاہری خوبصورتی پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ،اس سے بڑھ کر ہمارا میڈیا جو سوشل میڈیا کی تقلید میں اس کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے کئی پروگراموں میں اس کو شرکت کی دی گئی ہے جبکہ آج باقاعدہ طور پر ماڈلنگ کی آفر بھی کر دی گئی ہے ۔
بات یہ ہے کہ کسی نے یہ نہیں سوچا کہ وہ تعلیمحاصل کرنے کی بجائے چائے کیوں بیچ رہا ہے ؟
اس چائے والے کو تو شہرت مل گئی مگر اس جیسے سیکڑوں بچے، نوجوان اور بوڑھے سڑکوں پر چائے بیچتےہیں ان کے بارے میں کون سوچے گا
زرا سوچیے گا !

Comments
Post a Comment