فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون بھیجنے کا فیصلہ

فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی خلا میں سیٹلائٹ لانچ کرنے جا رہی ہے جس سے افریقہ کے دور دراز کے علاقوں کو انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہوگی۔
فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون بھیجنے کا فیصلہ 

مارک زوکربرگ کا کہنا ہے کہ ہم پوری دنیا کوانٹرنیٹ فراہم کرنے  کے لیے کام کرتے رہیں گے 
انٹرنیٹ ڈاٹ او آرجی دور دراز کے ناقابل رسا علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولیات پہنچانے کے لیے مختلف طریقوں پر کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں کمپنی نے کہا تھا کہ وہ کس طرح انٹرنیٹ کنکٹیویٹی کے لیے مخصوص قسم کے ڈرونز کا استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

Comments