Skip to main content
سنگا پور بین الاقوامی تعلیمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا ، امریکہ اور برطانیہ بہت پیچھے رہ گئے

سنگا پور کے طلبا نے تعلیمی میدان میں پوری دنیا کو مات دے ی ہے اور تعلیمی لحاظ سے اس وقت وہ رینکنگ میں
پہلی پوزیشن پر ہے۔ یہ کس طرح ممکن ہوا اور کون کون سے ممالک اس دوڑ میں ہیں اس کی تفصیلات یہاں موجود ہیں
ماہرین کے مطابق اس کی کامیابی کی وجہ تعلیم کے چعبے کو اولین ترجیح دینا جبکہ اساتذہ کی انتھک محنت ہے۔
Comments
Post a Comment