امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
امریکہ کے ایک کالج میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم پندرہ نوجوان ہلاک ہو گئے ہیں۔
![]() |
| امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے |
تین ہزار کے قریبی طلبا کے اس تعلیمی ادارے میں حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ کم سے کم 20 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
پولیس نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ڈگلس کاؤنٹی کے فائر مارشل رے شفلر نے کہا ہے کہ مختلف کلاسوں کے بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ دو افراد ہسپتال میں ہلاک ہوئے۔
انھوں نے بتایا کہ بہت سے لوگ ہلاک ہوئے ہیں تاہم حتمی تعداد ابھی نھیں بتائی جا سکتی۔



Comments
Post a Comment