ہوسٹن میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
ٓہوسٹن میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
اے بی سی نیوز کے مطابق یہ واقعہ آج علی الصبح ساڑھے چھ بجے پیش آیا جب ایک مشربہ حملہ آور نے اپنے
گھرکے
سامنے ایک کار پر اندھا دھنس فائرنگ کر دی ،اس کے نتیجے میں
نو سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔
زخمیوں میں سے بعض کی حالت شویشناک ہہے

Comments
Post a Comment