Skip to main content
بحیرہ روم کی خوراک سے وزن کم کریں
پوسٹ گریجویٹ میڈیکل جرنل میں شائع مضمون میں
بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم کی خوراک وزن کم کرنے کے لیے نہایت مفید ہو سکتی ہے۔
طبی جریدے ’پوسٹ گریجویٹ میڈیکل جرنل‘ میں شائع ہونے والے ایک
مضمون کے مطابق طبی ماہرین کے خیال میں ایسی خوراک سے دل کا دورہ پڑنے اور فالج کے
خطرات فوری طور پر کم ہو جاتے ہیں۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کی ’کم چکنائی والی
خوراک‘ کے مقابلے میں بحیرۂ روم کی خوراک بہتر ثابت ہو سکتی ہے۔اس خوراک سے دل کا دورہ پڑنے کا امکان بھی کم ہو
جاتا ہے۔اس میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد بحیرۂ روم
کی خوراک سے صحت یاب ہونے کے امکانات تین گنا بڑھ جاتے ہیں۔ہے نا اچھی خبر ۔
Comments
Post a Comment