جرمنی کا مشہور سیاست دان مصنف اور شاعر کارل ولیم جو جرمنی
کا شاعر اور سیاست دان تھا اپنی بیوی سے اتنی محبت کرتا تھا کہ وہ کیرولین کے لیے
چوالیس سال تک روزانہ سو لائینوں کی شاعری کررہا ، کیرولین جب فوت
ہوگئی تب بھی اس کے بعد وہ چھ سال تک زندہ رہا اور اسی طرح سو مصرعوں پر مبنی
شاعری کرتا رہا۔ دنیا میں شائد ہی اس کی کوئی مثال ہو
Comments
Post a Comment