Skip to main content
جماعت ِ اسلامی کی ا نتظامیہ حیران و پریشان
جماعت ِ اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام مینار پاکستان میں جاری تین روزہ اجتماع عام کے پہلے روز جماعت اسلامی کی
انتظامین سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔کیونکہ انہوں نے ایک مناسب تعداد سامنے رکھتے ہوئے قیام و طعام
سمیت تمام انتظامات کیے تھے ،لیکن اجتماع کے پہلے روز ہی عوام کا ایک سیلاب تھا
جو امڈتا چلا آ رہا تھا ۔اتنی بڑی تعداد میں توقع نہیں کی جا رہی تھی۔
اس صورت حال کے فوراً بعد جماعت اسلامی کی مختلف کمیٹیوں نے ہنگامی طور پر انتظامات کو مزید وسعت دی۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق
کی شخصیت کی سحر انگیزی ہے اور جماعت اسلامی کی کرپشن سے
پاک قیادت ہے جو اتنی بڑی عوام اس اجتماع میں آئی۔
Comments
Post a Comment