Skip to main content
جما عت اسلا می کو میڈ یا میں کوریج نہ ملنے پر صحا فی حضرا ت بھی چیخ پڑے ۔

جماعتِ ا سلا می کے مینار پا کستا ن پر ہونے وا لے اجتماع نے تمام جلسو ں
کے ریکا رڈ تو ڑ د ئیے ہیں
لیکن میڈ یا کی طرف سے اتنے بڑے اجتماع کو بھر پور کوریج نہ د ینے پر
ا س کا کر د ا ر شرمنا ک اور حیرا ن کن رہا ہے۔ اس
حوالے سے بعض صحافی حضرات کا کہنا ہے کہ
جما عت کا اجتما ع عا م بڑ ا ہے مگر خوا تین نقا ب میں ہیں ، میڈیا
ا سی لیے کم کوریج د ے ر ہا تھا ۔ جو اپنی تئیں ایک اور دلچسپ
مگر افسوس ناک حقیقت ہے۔
اس حوالے سے امیرَ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ
پا کستا نی خواتین کا ما ڈ ل حضرت عائشہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہ ہیں
ہمیں میڈ یا کا بنا یا کوئی جعلی ما ڈ ل نہیں چا ہیے
Comments
Post a Comment