با ر بار اپنے بال ڈائی کرنے والے اب ہو جائیں خبر دار
خواتین اور مردوں میں سفید بالوں کو ڈائی کرنے کے ساتھ ساتھ فیشن کے لیے بھی
بال ڈائی کرنے کا رحجان بڑھتا چلا جا
چلا جا رہا ہے ، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیئر کلر کے مسلسل استعمال سے
کینسر ہو سکتا ہے۔
بالوں کے اصلی رنگ کو آ کیسڈیٹو ڈائیز بھی کہتے ہیں
۔جو ہائیڈروجن پر آ کسائیڈ کے ساتھ مل کر کام کر تا ہے
بال ڈائی کرنے والے کیمیکل سے مل کر جو کیمیائی تعامل بنتا ہے اس کو ٹالویدائینز
۔ کہا جا تا ہے
جو کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
ایک ریسرچ کے مطابق با ر بار اور کم وقفے سے ہیئر ڈائی کرنے والی خواتین میں
یہ کیمیکل زیادہ مقدار میں ہوتے ہ ہوتے ہیں۔



Comments
Post a Comment