اب بجلی اور پانی نہ ہونے پر پریشان ہونا چھوڑ دیں ، آ پ دھوپ سے بھی کپڑو ں کی دھلائی کر سکتے ہیں۔
یہ خبر ہماری ان بہنوں کے لیے ہے جو بار بار لائٹ چلی جانے سے یا پانی ختم
وجہ سے پریشان رہتی ہیں ۔وہ
اب بجلی اور پانی نہ ہونے پر پریشان ہونا چھوڑ دیں ، کیونکہ وہ اب دھوپ سے بھی کپڑو ں کی دھلائی کر سکتی ہیں۔
چینی انجینئروں نے ایک روغن تیار کیا ہے جس میں ایک ایسا کیمیکل شامل ہے جسے کپڑوں پر لگانے اور پھر انہیں
دھوپ میں پھیلانے سے کپڑوں کے نہ صرف داغ دور ہوں گے بلکہ ان کی میل ، جراثیم اور بدبو بھی دور ہو جائے گی۔
تائی ٹینئم آکسائیڈ اور ناٗٹروجن کے مرکبات سے تیار کی جانے والے اس روغن میں
یہ تمام صلاحیت موجود ہے جو دھوپ کی تمازت میں کپڑوں کو صاف کر سکتے ہیں
ہے نا اچھی خبر



Comments
Post a Comment