دہی کھا ئیں ، شوگر سے جان چھڑائیں


اگر آپ شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا علاج کرا کے تنگ آ چکے ہیں 

اور پرہیز سے بھی کوئی افاقہ ہو تا نظر نہیں آ رہا تو ہمارے پاس ہے آپ کے لیے ایک نہایت آ سان  نسخہ   
امریکہ میں ہاورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے 

 ریسرچ کے  بعد یہ بتایا ہے کہ اگر ہم روزانہ اپنی خوار ک میں دہی کو لازمی جزو بنا لیں تو ان تمام 

تکالیف سے نجات مل سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر جیسی خطرناک بیماری کو روکنے کا سب سے  اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ 


روزانہ لازمی دہی کھائیں۔


Comments