مکہ مکرمہ میں آ سمانی بجلی کی روشنی میں فضا میں ا ڑتا ہوا گھوڑا دیکھا گیا
وہاں ایک ایسا واقعہ ہوا ہے جس کے باعث سب محو حیرت ہیں
عرب میڈ یا کے مطابق کچھ روز پہلے مکہ میں تیز ہوا کے ساتھ بجلی بھی چمک
رہی تھی
اور اس چمک کی روشنی میں
لوگوں نے آسمان پر ایک گھوڑے کو انتہائی تیز رفتاری سے اڑتے دیکھا ہے
جس کے بعد وہاں موجود سب لوگوں نے اللہ
اکبر کی آوازیں بلند کیں۔
ویڈیو کا لنک ذیل میں ہے۔
http://www.dailymotion.com/video/x2bgx8j_flying-horse-seen-in-makkah_news



Comments
Post a Comment