پاکستان میں محبت کرنے والے ایک بار پھر سوچ لیں
![]() |
| محبت سوچ کر کریں پاکستا ن میں تقریبا ہر نوجوان فیس بک ،موبائیل اور انٹرنیٹ تک بآ سان رسائی کی وجہ سے |
زندگی کا علم نہیں ہوتا اور وہ ڈرامے اور فلمیں دیکھ کو خود کو بھی ہیرو ہیرئین سمجھنے لگتے ہیں اور بعض اوقات غلط اقدامات اٹھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں تک کہ ساری زندگی برباد ہو جا تی ہے۔اصل میں ہمارا معاشرہ ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا ہے اور ہمارے نوجوانوں کو اپنے ماں باپ کی عزت کا احساس ہونا چاہیے۔مگر اس حقیقت کا ادراک انہیں تب ہوتا ہے جب معاملات سب کے ہاتھ سے نکل چکے ہوتے ہیں ۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں محبت کرنا ایک جرم سمجھا جاتا ہے جہاں لڑکی اگر کسی غلط آ دمی کی محبت میں گرفتار ہوجائے تو تشدد اور موت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔



Comments
Post a Comment