پشاور واقعے کے اصل محرکات ، پاکستان سے ہاکی میں شکست کا بدلہ یا اٹھارہ تاریخ کے احتجاج کو ملتوی کرنا یا پھر فوجی آ پریشن کا رد عمل
![]() |
| سا نحہ پشاور |
پشاور میں ورسک روڈ پر واقعہ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کے حملہ
میں سو سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کافی زخمی ہوئے ہیں۔ آج صبح
ایف سی کی وردی میں آٹھ سے دس دہشت گرد سکول میں داخل ہوئے اور فائرنگ
کرتے رہے۔ ذرائع کےمطانق اس میں سے تین دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں باقی
ابھی بھی عمارت میں ہیں اور طلبا اور عملہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے ۔
پشاور واقعے کے اصل محرکات کے بار ے میں فوری طور پر کچھ نہیں کہا جا
سکتا لیکن ذرائع کے مطابق ، پاکستان سے ہاکی میں شکست کا بدلہ یا
اٹھارہ تاریخ کے احتجاج کو ملتوی کرنا یا پھر فوجی آ پریشن کا
رد عمل ہو سکتا ہے ۔



Comments
Post a Comment