مکہ میں ہوا میں اڑنے والے گھوڑے کی اصلیت سامنے آ گئی ۔
کچھ اور ہی ہے۔
در اصل یہ ویڈیو مکہ مکرمہ کی نہیں بلکہ سعودی عرب کے شہر جدہ کی ہے ۔
فضا میں اڑنے والا گھوڑا حقیقیت میں ایک غبارہ تھا
جو جدہ کی کھلونے کی دکان سے اڑ گیا تھا
تیز ہوا چل رہی تھی اور یہ غبارہ اڑ کر کہیں سے کہیں چلا گیا۔
اور مسلمان اسے کوئی معجزہ سمجھتے رہے۔



Comments
Post a Comment