انڈونیشیا میں طیارہ لاپتہ ہو گیا ،تین اہم جنوبی کوریا کی شخصیات سوار تھیں
انڈونیشیا میں ائیر بلیو کا طیارہ لاپتہ ،
رات کی تاریکی کی وجہ سے سرچ آپرشن صبح تک روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق ملائشیا کی ایک مقامی کمپنی ائیر ایشیا کا ایک طیارہ
لاپتہ ہوگیا ہے جو آج صبح سنگا پور جا رہا تھا طیارے میں ایک سو پچپن مسافر
سوار ہیں جبکہ عملے کے بھی پنچ ارکان ہیں
اس سے قبل مارچ میں بھی ملائشیا ائیر لائن کی
ایک پرواز بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی
اور اس کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں ضنوبی کوریا کے تین
اہم لوگ سوار تھے جبکہ زیادہ تر افراد سیاحت کے لیے سفر کر رہے تھے۔
ایک اہلکار کے مطابق طیارے کا رابطہ صبح چھ بجے سے منقطع ہے۔
طیارے کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں تاہم اندھیرے کے باعث یہ تلاش
صبح تک معطل کر دی گئی ہے۔



Comments
Post a Comment