دہشت گردوں کا اگلا ٹارگٹ ؟
![]() |
| دہشت گردوں کا اگلا ٹارگٹ ؟ |
وزیر داخلہ چوھدری نثار احمد نے آج ملکی صورت حال پر ایک پریس کانفرنس
کی جس میں ان کا
کہنا تھا کہ دہشت گرد پشاور جیسے واقعے
اور اس لیے اب ہمیں پوری طرح سے اکٹھے ہو کر ان کا مقابلہ کرناہوگا
ان کاکہنا تھا کہ یہ کارروائی ملک کے کسی حصے میں ھی ہو
سکتی ہے
انہوں نے کہا کہ شہری اپنے ارد گرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں اور سکیورٹی
اداروں کو فوراً اطلاع دیں
انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔



Comments
Post a Comment