اب روپے پیسے ، موبائیل اور زیورات کے ساتھ ساتھ آپ کا دماغ بھی چوری ہوسکتا ہے۔

 آپ  کا دماغ چوری  بھی ہوسکتا ہے۔

ہم روزانہ روپے پیسے ، قیمتی اشیا اور زیورات کی چوری کی خبریں تو سنتے ہی 

ہیں لیکن اب ان کے ساتھ ساتھ لوگوں کے 

دماغ بھی چوری ہونے لگے ہیں۔

آ سٹن میں یونیورسٹی آ ف ٹیکساس میں ایک لیبارٹری میں محفوظ کیے گئے سو 

دماغ چوری ہو گئے۔
                  اپنا دماغ بچا کر رکھیں


دماغوں کی چوری کے بعد یونیورسٹی کی انتظامیہ خاصی پریشان نظر آ رہی ہے 

اور اس چوری کے خوالے سے مختلف قیاس آ رائیاں جاری ہیں 


کچھ کے خیال میں یہ دماغ خاص مقاصد کے لیے چوری کیے گئے ہیں

 کچھ کا اندازہ ہے کہ یہ طلبا کی شرارت بھی ہو سکتی ہے 

یہ دماغ آج سے اٹھائیس سال پہلے اسٹیٹ ہسپتال نے یونیورسٹی کی

 تحویل میں دئیے تھے۔





Comments