ہیش ٹیگ اچانک دریافت ہوگیا
![]() |
| ہ یش ٹیگ کیسے ایجاد ہوا ؟# |
ہم میں سے بہت سے لوگ فیس بک اور ٹویٹر پر
ہیش کا ٹیگ استعمال کرتے ہیں لیکن ہمیں
اس کی افادیت اور ایجاد کے بارے میں کچھ پتہ نہیں
ہیش ٹیگ سب سے پہلے کرس مینا نامی ایک شخص نے دریافت کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ اس کا خیال اچانک ہی ان کے دماغ میں آ یا اس کے لیے
خاص سوچ و بچار نہیں کی گئی۔
# Tag
استعمال کرنے والے ایک گروپ میں آ سکیں۔،ان کا کہنا ہے کہ پہلے انہیں یہ خیال
مناسب نہ لگا لیکن جیسے ہی ان کے دوستوں نے اس ٹیگ کو استعمال کیا۔تو یہ
اتنامشہور ہوگیا کہ ہو کوئی اسے استعمال کرتا ہے۔
ان کاکہنا ہے کہ نیوز کے شعبے اور مصنو عات کی تشہیر کے لیے اس ٹیگ کا
بہت فائدہ ہے ۔اس کی مدد سے معلومات بہت جلد بہت سے لوگوں تک بآ سانی پہنچ
جاتی ہیں لیکن ہیش ٹیگ چھوٹا اور با معنی ہونا ضروری ہے۔
ہیش ٹیگ سے انہوں نے کچھ نہیں کمایا یہ ایک مفت ایجاد ہے جس سے آج پوری
دنیا کو فائدہ ہو رہا ہے۔




Comments
Post a Comment