فیصل آ باد میں تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے پر فائرنگ کرنے والا شخص رانا ثنا اللہ کے داماد کا سکیورٹی گارڈ نکلا
![]() |
| فیصل آ باد میں ناولٹی چوک پر فائرنگ کرنے والا شخص |
مقامات پر جاری رہا ،سارا سن یہ شہر میدان جنگ بنا رہا
،نون لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن لڑتے جگھڑتے رہے
اوراسی دوران ناوللٹی چوک پر فائرنگ کاواقعہ سامنے آیا جس میں پی ٹی آ ئی کا
ایک کارکن جاں بحق ہوا تحقیقات کے مطابق فائرنگ کرنے والا رانا ثنااللہ کے
داماد
کا سکیورٹی گارڈ تھا ،
اس کی تصویر بھی ٹی وی چینلز پر دکھائی جاتی رہی ہے
لیکن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وہ سکیورٹی گارڈ پی ٹی آئی کا بھی ہوسکتا ہے ؟
اور اس طرح سیاست دانوں کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے



Comments
Post a Comment