پی ٹی سی ایل عوام کا کروڑوں روپے کا ریوینیو وصول کر نے کے باوجود عوام سے فراڈ
پی ٹی سی ایل کے کارنامے
پی ٹی سی والوں نے جب سے انٹرنیٹ کے ریٹ بڑھائے ہیں اس کی سپیڈ اور معیار
۔اتنا ہی گرتا جا رہا ہے
ایک اندازے کے مطابق پی ٹی سی ایل والے ملک بھر سے فون، انٹرنیٹ ،اور
دیگر چیزوں کے بلوں کے ذریعے کڑوروں روپے کا ریوینیو اکٹھا کر رہے ہیں
لیکن اس کے بدلے سہولیات کی فراہمی نہایت خستہ ہو چکی ہے ،سب سے افسوس
ناک بات یہ ہے کہ اس کی پرائویٹائزیشن کے بعد حکمران اس ذمہ داری سے فارغ
ہو چکے ہیں اور ہماری اس مشکل کو دور کرنے والا کوئی نہیں ہے۔کیونکہ نئی
انتظامیہ دبئی میں ہے اور ہمارے حکمرانوں کے اثاثے بھی دبئی میں ہی ہیں۔
اب پی ٹی سی ایل والوں کا نیا کارنامہ یہ ہے کہ
ہمارے بلوں پرانٹرنیٹ کی تین اعشاریہ ایک کی سپیڈ دکھا کر صرف چھبیس
اعشاریہ پانچ کی سپیڈ دی جا رہی ہے مگر ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں



Comments
Post a Comment