یمن میں غیر ملکی فوجیں عدن پہنچنا شروع ہوگئی ہیں ، لڑائی شد ت اختیار کر گئی۔
![]() |
| یمن میں غیر ملکی فوجیں عدن پہنچنا شروع ہوگئی ہیں ، لڑائی شد ت اختیار کرسکتی ہے |
ذرائع کے مطابق یمن میں غیر ملکی فوجیں عدن پہنچنا شروع ہو گئی ہیں
لیکن ابھی تک یہ بات معلوم نہیں ہو سکی کہ ان کا تعلق کس ملک سے ہے۔
ادھر حوثی باغیوں کی جانب سےعدن شہر کی
جانب پیش قدمی شروع کر دی گئی ہے
جس کے بعد عدن میں شدید لڑائی ہو رہی ہے
دوسری جانب عرب ملکوں کے اتحاد کے جنگی طیاروں نے
یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خلیجی ملکوں نے اس حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ قرار دیا ہے
جبکہ ایران اس کی مکمل مذمت کرتا ہے۔
ادھر یمن میں آج غیر ملکی فوجیں بھی عدن پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔
جن کی قومیت کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔



Comments
Post a Comment