آئی فون 6 پلس کے کیمرے میں خامیاں ، ایپل کمپنی نے مفت ٹھیک کرانے کا اعلان کر دیا
ایپل فون کے جدید ترین ماڈل آئی فون 6 پلس کے کیمرے میں مختلف مسائل سامنے آئے ہیں ۔ ایپل کمپنی نے اس خرابی کو مفت میں ٹھیک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایپل آئی فون سکس میں تکنیکی خرابی کی وجہ خرابی کی وجہ سے تصاویر دھندلی آتی ہیں۔
کمپنی نے خود بھی اعتراف کیا ہے کہ ستمبر 2014 سے جنوری 2015 میں فروخت کیے گئے کچھ فون کے کیمروں میں خرابی تھی ۔ لہٰذا اب ایپل کمپنی ان خرابیوں کو مفت میں ٹھیک کرے گی۔
اس سلسلے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے کمپنی نے ایک ویب پیج کا بھی آغاز کیا ہے۔



Comments
Post a Comment