موٹے افراد میں اسپرین کے استعمال سے کینسر کے خطرات کم ہو جاتے ہیں
اسپرین کا استعمال عام طور پر سر درد یا بخار کی صورت میں کیا جاتا ہے جبکہ یہ دوائی خون کو پتلا رکھنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ ایک نئی ریسرچ کے مطابق اسپرین کا لگاتار استعمال موٹے افراد میں کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔
یہ بات ایک تحقیق کے نتیجےمیں سامنے آئی ہے، یہ ریسرچ دس تک تقریبا نو سو سینتیس افراد پر کی گئی جو Lynch syndrome
کے موروثی مرض میں مبتلا تھے۔ میڈیکل ریسرچ کونسل برطانیہ ،بیر فارما اور یورپی یونین کے اشتراک سے کی جانے والی ریسرچ حال ہی میں ایک جرنل میں شائع کی گئی ہے

۔ ٖڈاکٹروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپرین کا استعمال موٹے افراد کےلیے بہت مفید ہے تاہم اس کا ازخود اوتعمال کرنے کے بجائے ڈاکٹروں سے رائے لینا ضروری ہے۔کیونکہ بعض مریضوں میں یہ معدے کے السر جیسی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

Comments
Post a Comment