لمبی عمر کا راز صرف چند قدموں میں پوشیدہ ہے ۔۔۔

جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ  
صرف پچیس منٹ کی چہل قدمی سے آُ پ کی عمر میں تقریبا سات سال کا اضافہ 
ہو جا تا ہے۔




سارلینڈ یونیورسٹی کی  تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ  اگر  آپ روزانہ صرف آدھا گھنٹا بھی ورزش کرلیں تو دل کی بیماریوں اور ہارٹ اٹیک کی شرح میں 
پچاس فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ 
تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ کی روٹین میں سے صرف پچیس منٹ ورزش آپ کو جلد بوڑھا ہونے سے بھی بچاتی ہے۔

Comments