بچوں پر کڑی نظر نہ رکھنے کا خوفناک انجام ، دسویں جماعت کے طالب علم نے ساتھی لڑکی کو مار کر خود کشی کر لی۔
یہ واقعہ کراچی کے علاقے پٹیل باڑہ میں پیش آیا ، جہاں دسویں جماعت کے طالب علم امروز نے اپنی ایک ساتھی طالبہ کو گولی ماری جس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی
![]() |
۔ان دونوں کی عمریں ۱۵ سے سولہ سال کے درمیان تھیں۔ جاں بحق ہونے والے طالبعلم امروز
کے پاس سے ایک خط بھی ملا ہے جس میں اس نے اپنے والدین سے ناراضگی اظہار کیا کہ وہ ان کو شادی کی اجازت نہیں دے رہے۔ امروز نے گزشتہ روز اپنی فیس بک پر سٹیٹس بھی اپ لوڈ کیا تھا کہ وہ آج خود کو مار لے گا۔
اتنی کم عمری میں لڑکا لڑکی کا محبت میں گرفتار ہونا والدین کی عدم توجہ اور کو ایجوکیشن کے مضمرات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔




Comments
Post a Comment