امریکہ کے بعد برطانیہ بھی پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی جان لینے میں برابر کا شریک نکلا
برطانوی وزارت دفاع نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ساتھ وہ بھی پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کے
ذمہ دار تھے جبکہ برطانوی فوج پاکستان کے قبائلی علاقوں میں امریکی سی آئی اے کی مدد کر تی رہی ہے۔
معروف امریکی وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن جینیفر گبس نے کہا ہے کہ
برطانیہ نے ڈھکے چھپے لفظوں میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں بے گناہ افراد کی جان لینے میں برطانیہ بھی امریکہ کا ساتھی رہا ہے۔
برطانیہ کے معروف جریدے بیورو آف انوسٹیگیٹو جرنلزم کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں ہونے والے چر سو اکیس حملوں میں سے تین سو ستر امریکہ جبکہ اکاون حملے بر طانیہ نے کیے ہیں۔

Comments
Post a Comment