پاکستان کی فضائی برتری کے خوف نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں
روس پاکستان کو ایس یو 35ایس فراہم کر رہا ہے جس کے بعد پاکستان کو بھارت
پر فضائی برتری حاصل ہو جائے گی ۔
اس صورت حال نے بھارت کی نیند یں حرام کر دی ہیں اور وہ نئے حربے آزمانےکے بارے میں سوچ رہا ہے۔
پاکستان کے پاس ایس یو 35 اور ایم آئی 35 ہائینڈ گن شپ ہیلی کاپٹر آنے سے فضائیہ کافی مضبوط ہو جائے گی ، بھارت کے پاس اس وقت روسی ساختہ ڈبل سیٹر ایس یو 30 ایم کے آئی جہاز ہیں۔
اگر روس پاکستان کو ایس یو 35 اور ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر فراہم کرتا ہے فرانس کی طرف رخ کرتے ہوئے یورو فائٹر کا انتخاب کر سکتا ہے لیکن وہ معاہدہ کافی مہنگا ثابت ہوگا۔ بھارت جو اس وقت جنگی جنون میں مبتلا ہے وہ اپنی دفاعی قوت مضبوط بنانے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتا ہے۔



Comments
Post a Comment