فیس بک کا نیا اقدام ، آپ کسی پوسٹ کو بھی نا پسند قرار دے سکتے ہیں.

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک جلد ہی اپنی پوسٹ پر ڈس لائک کا بٹن شامل کرنے جا رہی ہے۔جس کے بعد اس کے صارفین کسی بھی پوسٹ کے حوالے سے اپنی نا پسندیدگی کا اظہار بھی کرسکتے ہیں




فیس بک کے موجد مارک زوکر برگ نے کیلیفورنیا میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کسی بھی پاوٹ کو ناپسند کرنے کے لیے جلد ہی ڈس لائک کا بٹن شامل کر دیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ اس بارے میں سیکڑوں لوگ مطالبہ کرتے رہتے ہیں کہ فیس بک پر کسی بھی پوسٹ کو ناپسند کرنے کا 
آپشن بھی دیا جانا چاہیےاور جلد ہی تجرباتی طور پر اس کا آغاز کر دیا جائے گا۔


Comments