ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ سامنے آگئی

حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ٹریفک حادثات کی ایک اہم اور بڑی وجہ سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف ماڈلز کے سائن بورڈ اور بل بورڈ سڑک پر ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں کیونکہ یہ سائن بورڈز  موٹر سائیکل اور دوسرے سواروں کی توجہ ہٹانے کا باعث بنتے ہیں۔اس وجہ سے ٹریفک حادثات جنم لیتےہیں اور کئی بار یہ جان لیوا بھی ثابت ہوتے ہیں۔


ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ سامنے آگئی 


عدالت نے رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ 
رپورٹ کے مطابق سڑک پر خوبرو ماڈلز کی تصاویر دیکھتے ہی ڈرائیوروں کی توجہ ہٹ جاتی ہے جس سے خطرناک حادثات پیش آتے ہیں۔
ٹریفک حادثات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں نے غیر ضروری بل بورڈز اتارنے شروع کر دئیے ہیں۔

Comments