ایان علی نے مولانا طارق جمیل سے رابطہ کر کے رہنمائی مانگ لی

معروف ماڈل ایان علی نے شوبز کا راستہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس سلسلے میں انہوں نے مولانا طارق جمیل کو فون کیا اور ان سے مدد بھی مانگی ہے۔ 

ایان علی نے مولانا طارق جمیل سے رہنمائی مانگ لی


مولانا طارق جمیل ان دنوں حج کر رہے ہیں ، ماڈل ایان علی نے کچھ دوستوں کی مدد سے ان سے رابطہ کیا اور درخواست کی کہ وہ دین کے معاملےمیں ان کی رہمنائی کریں۔
ایان علی نے مولانا طارق جمیل کو بتایا کہ انہوں نے جیل میں سورہ توبہ کا ترجمہ پڑھا جس کے بعد ان کی سوچ بدل گئی۔ 
ایان علی مولانا طارق جمیل کی وطن واپسی پر ان سے ملاقات کریں گی اور رہمنائی لیں گی۔ 

Comments