وہ گھر جہاں چوری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
ایک رپورٹ نے یہ بات ثابت کی ہے کہ ایسے مکانات جہاں باہر سے تالا لگا ہوتا ہے وہاں چوری کے امکانات نہت زیادہ ہوتے ہیں۔
کیونکہ چور اور ڈاکو باپر سے تالا لگا دیکھ کر اس موقع سے خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے نقب لگاتے ہیں
گیلپ سروے کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں کو کئی کئی رو ز تک باہر سے تالا لگا کر رکھتے ہیں
تو ایسے گھروں میں چوروں کو بآ سانی نقب لگانے کا موقع مل جااتا ہے۔
اس کے بر عکس گھر میں موجودگی کی صورت میں چوری کے امکانات نسبتا کم ہوتے ہی
![]() |

Comments
Post a Comment