پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا

پاکستان دنیا بھر میں قربانی اور گوشت کے استعمال کے حوالے سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ انڈونیشیا دوسرے اور سعودی عرب تیسرے نمبر ہر ہے


Pakistan Number one

پاکستان میں اس سال عید کے موقع پر پچانوے لاکھ کے جانور قربان کیے گئے
پاکستان میں دو کھرب ستر ارب روپے  کے جانوروں کی خرید و فروخت کی گئی
جانوروں کی کھالیں چودہ ارب میں فروخت ہوئیں
عید کے موقع پر گوشت پکانے کے لیے ڈیڑھ ارب کے مصالحے فروخت ہوئے

Comments